جمعه,  03 مئی 2024ء
تازہ ترین

میڈیا

پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لیے پی ٹی آئی ترجمان کو جیل سے ہدایات مل رہی ہیں، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ترجمانوں کو جیل سے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی ہدایات مل رہی ہیں، یورپی یونین کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس لینے کا کہا جارہا ہے، سازش کی جارہی ہے کہ پاکستان کا جی ایس پی

ہمارا میڈیا بھارتی شخصیات کو کوریج دیتا ہے مگر وہ ہماری سیلیبریٹیز کو نہیں دکھاتے ،مشہور فیشن ڈیزائنر اور اداکارHSY کا اعتراض

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے مشہور فیشن ڈیزائنر اور اداکار حسن شہریار یاسین (HSY) نے بھارتی اداکاروں کے پاکستانی اشتہارات اور مختلف مہمات میں نظر آنے پر اعتراض کیا ہے۔ HSY نےحال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں پاکستان کی بگڑتی ہوئی صورتحال سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔

قوم کو مبارکباد ، بانی پی ٹی آئی نےکل پر امن احتجاج کی کال دیدی، عمیر نیازی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمیر نیازی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی نے کل پرامن احتجاج کی کال دی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمیر نیازی نے کہا کہ میں نے اور سلمان

عدت میں نکاح کیس،پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ میں اپیل دائر کرنیکااعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہاہے کہ وہ غیر شرعی نکاح کیس میں عمران خان کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کریں گےسیاسی مقاصد کے لیے ذاتی زندگیوں میں جھانکا جارہا ہے کارکنان تحمل کا مظاہرہ کریں،

میڈیا کو مکمل طور پر کنٹرول کر لیا گیا،مفرور کو وی آئی پی پروٹوکول دیا جا رہا ہے،بانی پی ٹی آئی کی صحافیوں سے گفتگو

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی نےاڈیالہ جیل کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہیہ سیاست نہیں آزادی کی تحریک ہے،ایک مفرور کو وی آئی پی پروٹوکول دیا جا رہا ہے،اعظم خان کو 40 روز تک اغوا رکھا گیا اور خاور مانیکا کو

الیکشن2024،غیرملکی میڈیا کو اجازت نامے جاری کر دئیے گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے ملک بھر میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کی کوریج کے لیے غیر ملکی میڈیا کو اجازت نامے جاری کر دیے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پہلے مرحلے میں 35 غیر ملکی صحافیوں کو الیکشن کی کوریج کیلئے اجازت

شمالی کوریا کا جوہری ہتھیار لے جانیوالے ڈرون کا تجربہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شمالی کوریا نے زیر سمندر جوہری ہتھیاروں کے سسٹم کا ٹیسٹ کرنیکا دعویٰ کیا ہے،شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان کی فوجی مشقوں کے جواب میں زیرآب جوہری ہتھیاروں کو لے جانیکی صلاحیت رکھنے والے درون کا ٹیسٹ کیا ہے5-23کا

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News