هفته,  27 جولائی 2024ء
شمالی کوریا کا جوہری ہتھیار لے جانیوالے ڈرون کا تجربہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شمالی کوریا نے زیر سمندر جوہری ہتھیاروں کے سسٹم کا ٹیسٹ کرنیکا دعویٰ کیا ہے،شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان کی فوجی مشقوں کے جواب میں زیرآب جوہری ہتھیاروں کو لے جانیکی صلاحیت رکھنے والے درون کا ٹیسٹ کیا ہے5-23کا نام دیا گیا ہے،برطانوی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے پہلے بھی اس قسم کا ٹیسٹ کیا تھا تاہم تازہ ترین تجربے سے خطے میں کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گا،شمالی کوریا بارہا یہ باور کراتا رہا ہے کہ وہ خطے میں کسی بھی وقت شروع ہونیوالی جنگ کی تیاریوں کے سلسلے میں اپنی فوجی صلاحیت میں اضافہ کر رہا ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News