هفته,  18 جولائی 2026ء

میدان عرفات میں حج انتظامات کا بڑا جائزہ سعودی وزیر داخلہ کی قیادت میں اہم اجلاس

میدان عرفات میں حج انتظامات کا بڑا جائزہ سعودی وزیر داخلہ کی قیادت میں اہم اجلاس

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود کی زیر صدارت سپریم حج کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مناسک حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا میدان عرفات میں منعقدہ سپریم حج کمیٹی کے اجلاس میں سیکورٹی اور انتظامی امور کے