مکہ مکرمہ: سعودی وزارتِ حج و عمرہ کی پوسٹ حج تقریب، حج 1448ھ پالیسی اور ٹائم لائنز کا اعلان

مکہ مکرمہ: سعودی وزارتِ حج و عمرہ کی پوسٹ حج تقریب، حج 1448ھ پالیسی اور ٹائم لائنز کا اعلان

جدہ(روشن پاکستان نیوز) مکہ مکرمہ میں سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے زیرِ اہتمام منعقدہ پوسٹ حج تقریب میں آئندہ حج سیزن 1448ھ کی پالیسی اور اہم ٹائم لائنز کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔ تقریب میں بتایا گیا کہ 12 ذوالحج 1447ھ سے حج 1448ھ کی تیاریوں کا باقاعدہ