جمعرات,  05 نومبر 2026ء

مولانا فضل الرحمان نے ہم سے کبھی گورنر شپ یا کسی چیز کا تقاضا نہیں کیا: رانا ثنا اللہ

مولانا فضل الرحمان نے ہم سے کبھی گورنر شپ یا کسی چیز کا تقاضا نہیں کیا: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ مولانا فضل الرحمان نے ہم سے کبھی گورنر شپ یا کسی چیز کا تقاضا نہیں کیا۔ ایک بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ  خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مولانا