







ملتان(روشن پاکستان نیوز) ملتان میں 15 سالہ یتیم وسیم عباس کی گاڑی تلے کچل کر ہلاکت کے مقدمے کے مرکزی ملزم توقیر نذیر کی بہاولپور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ہلاکت نے تفتیش کے طریقۂ کار، مقدمے کی منتقلی اور پولیس حراست سے ملزم کے فرار ہونے کے معاملے