








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لاکھوں مستحقین کیلئے ایک بڑی تبدیلی کا فیصلہ سامنے آیا ہے جسکے تحت پرانا کیش ادائیگی کا نظام بتدریج ختم کرکے اسے ڈیجیٹل والٹ سسٹم سے تبدیل کیا جا رہا ہے، اس اقدام کا مقصد ادائیگی کے عمل کو زیادہ آسان، تیز