ٹرمپ کے دورۂ چین کے بعد عالمی سیاست میں ہلچل، ایران اور مشرقِ وسطیٰ پر نئی صف بندیاں شروع May 16, 2026
آئی ایم ایف کی نان فائلرز پر پابندیاں سخت کرنے اور ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجاویز May 16, 2026
مردان میں مائننگ کے دوران دھماکا، 8 افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق March 31, 2026 مردان(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں مائننگ کے دوران دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 8 افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ رستم پلوڈھیری کے پہاڑ پر سنگ مرمر نکالنے کے دوران دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں پہاڑی تودہ گر گیا۔