جمعرات,  01 اکتوبر 2026ء

مراکش کی تاریخ میں بڑا سیاسی موڑ، فاطمہ زہرا المنصوری پہلی خاتون وزیراعظم مقرر

مراکش کی تاریخ میں بڑا سیاسی موڑ، فاطمہ زہرا المنصوری پہلی خاتون وزیراعظم مقرر

رباط(روشن پاکستان نیوز) مراکش کے شاہ محمد ششم نے فاطمہ زہرا المنصوری کو ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم مقرر کرتے ہوئے نئی حکومت تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔ یہ مراکش کی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہے کہ کوئی خاتون حکومت کی سربراہ مقرر ہوئی ہیں۔ 50