جمعرات,  19 نومبر 2026ء

متحدہ عرب امارات پر 40 سے زائد دہشتگرد تنظیموں کے سائبر حملے ناکام بنادیے گئے: اماراتی حکام

متحدہ عرب امارات پر 40 سے زائد دہشتگرد تنظیموں کے سائبر حملے ناکام بنادیے گئے: اماراتی حکام

دئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات پر 40 سے زائد دہشتگرد تنظیموں کے سائبر حملے ناکام بنادیے گئے۔ اماراتی سائبر سکیورٹی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر محمد الکویتی نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اماراتی سائبر دفاعی نظام نے حملوں کے ذرائع کی نشاندہی کی اور انہیں ناکام بنایا۔ اماراتی حکام