وفاقی بجٹ میں کاروبار دوست اقدامات کا خیرمقدم، پائیدار معاشی ترقی کے لیے جامع ٹیکس اصلاحات ناگزیر ہیں: سردار طاہر محمود June 12, 2026
عالمی توانائی ادارے شیل نے اپنے حصص کی واپسی کا تین ارب ڈالر مالیت کا منصوبہ عارضی طور پر روک دیا June 12, 2026
تنخواہوں اور پینشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز، قومی اسمبلی میں 18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش June 12, 2026
لاہور: چھٹی لینے کے چکر میں پولیس اہلکار جنسی استحصال کا شکار March 25, 2025 لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور پولیس کے ایک اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے چھٹی مانگنے پر انسپکٹر کی جانب سے جنسی استحصال کا نشانہ بنایا گیا۔ متاثرہ کانسٹیبل نے اس معاملے پر سیٹیزن پورٹل پر شکایت درج کروا دی ہے اور اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل کی ہے۔