لاہور میں بینک ملازمین کی مبینہ جعلسازی، شہری سے 5 کروڑ روپے لے کر فرار June 11, 2026 لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور کے علاقے رنگ محل میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں دو بینک ملازمین پر ایک شہری سے 5 کروڑ روپے ہتھیانے کا الزام سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ شہری رقم جمع کروانے کے لیے بینک پہنچا تھا۔ الزام ہے کہ دونوں