جمعرات,  30 جولائی 2026ء

قسمت کا کھیل : قدرت نے 40 سال بعد بہن بھائی کو کیسے ملایا؟

قسمت کا کھیل : قدرت نے 40 سال بعد بہن بھائی کو کیسے ملایا؟

لندن(روشن پاکستان نیوز)  برطانیہ میں حیران کن واقعہ اس وقت سامنے آیا جب دو سال تک ایک ہی جگہ کام کرنے والے دو ساتھیوں کو معلوم ہوا کہ وہ دراصل آپس میں سگے بہن بھائی ہیں، جو بچپن میں جدا ہوگئے تھے۔ 60سالہ ڈیو گرین 2005 میں مانچسٹر ایئرپورٹ کے