بشریٰ بی بی کی بینائی شدید متاثر، ذاتی خرچ پر فوری علاج کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر November 8, 2026
ٹرمپ کے بغیر الیکشن کی تیاری، جے ڈی وینس نے اپنی الگ سیاسی شناخت بنانے کی کوشش شروع کردی November 8, 2026
فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین نے سعودی عرب کو شکست دے دی June 21, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اسٹیج کے میچ میں اسپین نے سعودی عرب کو شکست دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گروپ ایچ میں اسپین اور سعودی عرب کے درمیان مقابلہ ہوا، جس میں یورپی چیمپئن نے مخالف ٹیم 0-4 سے ہرا دیا۔