بدھ,  28 اکتوبر 2026ء

فیس بک میں صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف

فیس بک میں صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) فیس بک نے فیڈز میں نظر آنے والے مواد کا تعین کرنے والے الگورتھم کے حوالے سے زیادہ کنٹرول فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میٹا کی جانب سے اس مقصد کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک نیا فیچر