هفته,  23 نومبر 2024ء

عید

عید کی نماز کے بعد معمولی بات پر فائرنگ ,2 بھائی اور چچا قتل، 7 زخمی ہوگئے

  گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز)گوجرانوالہ کے علاقے منڈیالہ میر شکاراں میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق، جاں بحق ہونے والے افراد میں دو بھائی اور چچا شامل ہیں۔پولیس نے بتایا کہ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا

عید کے باعث بازارکھلنے کے اوقات بڑھانے کا حکم دیدیا گیا

  لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے عید کے باعث مارکیٹیں کھلنے کے اوقات میں توسیع کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے پی ایچ اے کو تمام سرکاری پارکوں کی حفاظت اور عید کے باعث مارکیٹیں کھولنے کا وقت بڑھانے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم

عید پر 70 فیصد سامان فروخت نہ ہوسکا، آل کراچی تاجر یونین

  کراچی(روشن پاکستان نیوز) آل کراچی تاجر یونین کا کہنا ہے کہ عید پر شہر قائد میں 70 فیصد سامان فروخت نہیں ہوسکا۔ تاجر یونین کے رہنما عتیق میر نے کہا ہے کہ صرف کراچی میں دو کروڑ لوگوں نے نئے کپڑے خریدے۔ انہوں نے کہا کہ تاجر صرف 18

جنوبی وزیرستان ، عید کی رنگینیوں میں اضافہ ،گومل زام ڈیم میں رنگا رنگ میلے کا انعقاد

  جنوبی وزیرستان(روشن پاکستان نیوز)جنوبی وزیرستان میں عیدالفطر کے موقع پر گومل زام ڈیم کے سیاحتی مقام پر رنگا رنگ میلے کا انعقاد کیا گیا۔. جنوبی وزیرستان میں عید الفطر کے موقع پر گومل زام ڈیم کے سیاحتی مقام پر خوشحالی میلے کا انعقاد کیا گیا۔   میلے میں کشتی

منڈی بہاؤ الدین،عید منانے پارک آئے شہریوں پر شہدکی مکھیوں کا حملہ، متعدد زخمی ہو گئے

ملکوال میں عید پکنک منانے پارک میں آنے والے شہریوں پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کردیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق نواز شریف پارک میں متعدد افراد کو شہد کی مکھیوں نے ڈنک مارا، پکنک پر آنے والے بچوں کی شرارتوں نے شہد کی مکھیوں پر کوئی چیز لگائی جس

عید پر انتظامیہ کارکردگی انتہائی مایوس کن،قصاب بے لگام ،منہ مانگے دام مقرر،عوام نےسر پیٹ لیا

  حافظ آباد(شوکت علی وٹو)عیدالفطر کے موقع پر ضلعی انتظامیہ و پرائس کنٹرول مجسٹریٹس غائب گراں فروشوں کی موجیں من مرضی کے ریٹس لینے لگے ضلعی انتظامیہ کی مایوس کن کارکردگی، عید کے موقع پر قصائیوں نے عوام کی خوب چمڑی اتاری لیکن ضلعی انتظامیہ چھوٹے بڑے گوشت کے مزے

عید کے روزبھی قیامت ڈھادی، غزہ پر بم حملے کے باعث 122 فلسطینی شہید

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عیدالفطر کے دن بھی اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقے غزہ پر اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 122 فلسطینی شہید ہو گئے جس کے بعد 7 اکتوبر سے اب

سیاسی رہنماؤں کا مشرق وسطیٰ کے مسلمانوں سے اظہاریکجہتی کیلئے عید سادگی سے منانے کا اعلان

  ملک کے سیاسی رہنماؤں نے غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے عید صرف منانے کا اعلان کیا ہے۔ سیاسی رہنماؤں نے عید پر اپنے پیغامات میں کہا کہ عید مٹھاس کا نام ہے، روزے میں صبر کی تربیت کو آئندہ سال بھی اپنانا چاہیے۔ سیاسی رہنماؤں

مسلمان فلسطینیوں، کشمیریوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں، عید پر وزیراعظم اورصدر مملکت کا عوام کے نام خصوصی پیغام

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں عیدالفطر کے موقع پر پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے بعد عید اللہ تعالی کا مومنوں کے لیے تحفہ ہے، عید معاشرے میں خوشحالی کے

پاکستان بھر کے بڑے شہروں میں نماز عید کے اوقات ومقامات، جانیں

  چونکہ عیدالفطر بالکل قریب ہے، پاکستان بھر کے بڑے شہروں میں نماز کے اوقات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔بڑے شہروں میں مقامات اور اوقات ذیل میں شیئر کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد اسلام آباد میں عیدالفطر کی نماز شہر کے مختلف اہم مقامات پر ادا کی جائے گی۔