








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی توہین عدالت کی درخواست 16 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔ درخواست میں 18 اگست کے عدالتی حکم کی مبینہ خلاف ورزی پر توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا کی گئی