
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہتک عزت کا قانون صرف میڈیا کے لیے نہیں بلکہ اس کا اطلاق تمام شہریوں پر ہوگا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ایک بیان میں عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ صحافی برادری کے لیے وزارت اطلاعات کے دروازے کھلے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور میڈیا کے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے لاہور میں قومی اسمبلی کی 5 نشستوں پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، حمزہ شہباز اورعطا تارڑ کئی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق عطا تارڑکا این
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے 18 حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف درخواستیں خارج کر دیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا کہ درخواستیں قابل سماعت نہیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزاروں کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے
اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ کوئی دھاندلی ہوئی ہے یا امن خراب ہوا ہے، دھاندلی کا جو تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہے وہ غلط ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاء تارڑ
لاہور(روشن پاکستان نیوز) این اے 127 میں ووٹ خریدنے کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان صلح ہوگئی۔نجی ٹی وی کو موصول ہونے والی مفاہمت کی یادداشت کی کاپی کے مطابق دونوں فریقین نے ایک دوسرے پر لگائے گئے الزامات واپس لے لیے ہیں دونوں جماعتوں
لاہور (روشن پاکستان نیوز ) الیکشن کمیشن نے لاہور سے قومی و صوبائی اسمبلی کی 44 نشستوں پرامیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری کر دیں،لاہور سے قومی وصوبائی اسمبلی کی نشستوں پر مجموعی طور پر ایک ہزار 79 امیدوار مدمقابل ہیں،الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلوں کے بعد لاہور سے