







ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستان پیپلز پارٹی گلف کے زیرِ اہتمام ایک اہم اور خصوصی اجلاس ریاض میں منعقد ہوا، جس میں پارٹی کے نوجوان اور متحرک رہنما عبدالقادر خان کو ریسرچ اینڈ کوآرڈینیشن سیل (RCC) سعودی عرب کا انچارج مقرر کر دیا گیا۔ اجلاس میں پاکستان