پیر,  03  اگست 2026ء

عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی، کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز طویل انتظار کے بعد آخرکار شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق نیا جوڑا پرتگالی جزیرے ماڈیرا میں شادی کرنے کا منصوبہ