جمعرات,  26 نومبر 2026ء

عالمی درجہ حرارت مسلسل 6 دن تک 2 ڈگری سینٹی گریڈ کی حد سے اوپر رہنے کا نیا سنگین ریکارڈ بن گیا

عالمی درجہ حرارت مسلسل 6 دن تک 2 ڈگری سینٹی گریڈ کی حد سے اوپر رہنے کا نیا سنگین ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تاریخ میں پہلی بار دنیا میں مسلسل 6 روز تک اوسط درجہ حرارت کو صنعتی عہد سے قبل کے مقابلے میں 2 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔ 18 سے 23 نومبر کے دوران درجہ حرارت میں اس اضافے کو ریکارڈ کیا گیا۔ یہ عرصہ