جمعرات,  25 جون 2026ء

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو ادویات کی بھاری کھیپ فراہم کردی

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو ادویات کی بھاری کھیپ فراہم کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو ادویات کی بھاری کھیپ فراہم کردی ہے۔ ترجمان ڈبلیو ایچ او کے مطابق پاکستان کو 3 لاکھ 80 ہزار افراد کے لیے ادویات فراہم کی ہیں، ادویات مون سون سیزن میں ایمرجنسی کے دوران فراہم کی جائیں گی۔ ادویات پر