ضم اضلاع کے ترقیاتی پروگرام کیلئے 11رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی قائم ، رانا ثناءاللہ چیئرمین مقرر

ضم اضلاع کے ترقیاتی پروگرام کیلئے 11رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی قائم ، رانا ثناءاللہ چیئرمین مقرر

اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم نے ضم اضلاع کے ترقیاتی پروگرام کیلئے 11 رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کر دی۔ مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ کو کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق کمیٹی بجٹ اور پی ایس ڈی پی سے متعلق اقدامات اور اصلاحات پراتفاق