هفته,  18 مئی 2024ء
تازہ ترین

ضمانت منظور

ٹرین میں خاتون اور بچوں پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکار کی ضمانت منظور

  حیدرآباد (روشن پاکستان نیوز)حیدرآباد کی ایک مقامی عدالت نے ہفتے کے روز میر حسن نامی پولیس اہلکاروں کی ضمانت منظور کرلی جس نے 7 اپریل کو حیدرآباد کے قریب چلتی ٹرین میں ایک خاتون اور دو بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ حیدرآباد میں تعینات حسن کو کراچی

میاں اسلم اقبال کی 18مقدمات میں 10مئی تک ضمانت منظور

  لاہور(روشن پاکستان نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے میاں اسلم اقبال کی 18 مقدمات میں 10 مئی تک ضمانت منظور کرتے ہوئے متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم جاری کر دیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر میاں محمد اسلم اقبال کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، جسٹس

پشاور ہائی کورٹ میں حماد اظہر کی راہداری ضمانت منظور

پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے پیر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کی 09 مئی کے فسادات سے متعلق مقدمات میں راہداری ضمانت منظور کر لی۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے درخواست کی سماعت کی اور حماد اظہر کی

اچھرہ بازار خاتون کو ہراساں کرنے کاکیس ، تین ملزمان کی ضمانت منظور

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے لاہور کے اچھرہ بازار میں عربی اسکرپٹ پرنٹ والی شرٹ پہننے پر خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں تین ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔ جج ارشد جاوید نے التمش، ندیم اور عادل کے نام سے

اسد طور کی ضمانت منظور ,رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)خصوصی عدالت نے اداروں کے خلاف مہم چلانے کے کیس میں صحافی اسد طور کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد ہمایوں دلاور نے اداروں کے خلاف مہم چلانے کے کیس میں

جناح ہاؤس حملہ کیس،33ملزمان کی ضمانت منظورکر لی گئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)جناح ہاؤس حملہ کیس میں لاہورکی انسداد دہشتگردی عدالت نے 33 ملزمان کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظورکرلی۔ عدالت نے ملزمان کو ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے فیصلہ سنایا ۔اوردیگر

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤکیس، 21 ملزمان کی ضمانت منظور

لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس آتشزدگی کیس میں گرفتار 21 ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لی ہیں ۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے 21 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔ ان ملزمان میں محمد

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News