صدر مسعود پزشکیان کے استعفے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، ایرانی حکومت

صدر مسعود پزشکیان کے استعفے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، ایرانی حکومت

تہران (روشن پاکستان نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے مبینہ استعفے سے متعلق غیر ملکی میڈیا میں چلنے والی خبروں کو ایرانی حکومت نے سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا ہے۔ ایران کی انفارمیشن کونسل کے سربراہ الیاس حضرتی نے ایکس پر