بچپن میں فروٹ جوسز اور میٹھے مشروبات کا استعمال جوانی میں ہائی بلڈ پریشر کا شکار بناسکتا ہے، تحقیق June 25, 2026
شہباز شریف 2 ہفتے پہلے استعفیٰ دے رہے تھے ، پی ٹی آئی رہنما کا بڑا دعویٰ سامنےآگیا September 4, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر نے وزیر اعظم شہباز شریف کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں عامر ڈوگر نے انکشاف کیا کہ دو ہفتے پہلے وزیراعظم شہباز شریف استعفی دے رہے تھے ، پیپلز پارٹی ہاتھ ہٹا لے تو