








واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا کی ریاستی سرپرستی میں کام کرنے والے ہیکرز نے شناخت کی چوری اور مصنوعی ذہانت پر مبنی جعلی ویڈیو کالز پر مشتمل ایک ’انتہائی موثر سوشل انجینئرنگ اسکیم‘ کا استعمال کرتے