هفته,  23 نومبر 2024ء

سینیٹ الیکشن

اسلام آباد سے سینیٹ الیکشن لڑنے کیلئےبڑے بڑے نام سامنے آ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کی دو نشستوں کے لئے چار امیدواروں کے ناموں کی حتمی لسٹ آویزاں کر دی۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کی دو نشستوں کے لئے چار امیدواروں کے ناموں کی حتمی لسٹ آویزاں

بڑی سیاسی جماعت کے 2 اہم رہنما سینیٹ الیکشن سے دستبردار، دیکھیں تفصیل

کراچی (روشن پاکستان نیوز)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما عبدالرؤف صدیقی اور نجیب ہارون بھی سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہوگئے۔ کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفتر آنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالرؤف صدیقی نے کہا کہ پارٹی کا فیصل واوڈا کی حمایت کا فیصلہ درست ہے۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت کو بہت بڑی ذمہ داری دیدی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ عمر ایوب اپوزیشن لیڈر، شیر افضل مروت کو پی اے سی کا چیئرمین نامزد کیا ہے،پنجاب میں 40ایم پی ایز کے فارورڈ بلاک سے متعلق علم نہیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل

فیصل جاوید سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار،مخصوص نشستوں کیلئے سپریم کورٹ جائینگے، فیصل جاوید

پشاور (روشن پاکستان نیوز) پشاور میں الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کو سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا۔ الیکشن ٹربیونل نے فیصل جاوید کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل کی سماعت کی اور اسے مسترد کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما فیصل

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پنجاب اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے۔ اس موقع پر سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے محسن نقوی کا استقبال کیا۔ محسن نقوی نے سینیٹ الیکشن کے لیے آزاد امیدوار کی حیثیت سے 2 کاغذات نامزدگی

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹ الیکشن کیلئےتحریک انصاف نےامیدواروں میں ردوبدل کر دی ۔ خواتین کی نشست پرصنم جاویداور ڈاکٹر یاسمین راشد کو  میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ جبکہ پنجاب کی جنرل نشستوں پرحامد خان اورذلفی بخاری امیدوارہونگے۔ پی ٹی آئی نے کورنگ امیدوارکےطورپرعمرسرفرازچیمہ اوراعجازمنہاس کونامزد کردیا۔ تحریک