

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینٹرل کنٹریکٹس 27-2026 کے معاوضوں کا مسودہ تیار کرلیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہےکہ سینٹرل کنٹریکٹس اے، بی ، سی اور ڈی ٹریک کے تحت دیے جائیں