هفته,  07  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

سیاسی جماعت

نامعلوم افراد کی فائرنگ سےبڑی سیاسی جماعت کے رہنما جاں بحق

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما نور اسلام نظامی کو شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں پاکستان بازان کے قریب نامعلوم افراد نے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما نور اسلام نظامی کو نشانہ بنایا۔ ڈی پی

بڑی سیاسی جماعت کے 2 اہم رہنما سینیٹ الیکشن سے دستبردار، دیکھیں تفصیل

کراچی (روشن پاکستان نیوز)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما عبدالرؤف صدیقی اور نجیب ہارون بھی سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہوگئے۔ کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفتر آنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالرؤف صدیقی نے کہا کہ پارٹی کا فیصل واوڈا کی حمایت کا فیصلہ درست ہے۔

سینیٹر طلحہ محمود جے یو آئی چھوڑ کر بڑی سیاسی جماعت میں شامل ہو گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینیٹر طلحہ محمود نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس بات کا اعلان انہوں نے اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ سینیٹر طلحہ محمود کا کہنا

اہم سیاسی جماعت کے سربراہ کی اہلیہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفندیار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ترجمان زاہد خان نے اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی اہلیہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ جاری بیان

شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

لاہور (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سیاسی میدان میں سرگرم رہتے ہوئے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سیاسی جماعتیں ملکی مسائل پر بات نہیں کر رہیں، پاکستان کو جن مسائل کا سامنا ہے

عدالت کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات واپس لینے سے متعلق تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کی ہدایات

لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق تمام درخواستیں یکجا کرنے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کی۔

بڑی سیاسی جماعت کے امیدوار کی گاڑی پرفائرنگ ،تفصیلات خبر میں

کراچی (روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار ذوالفقار شاہ کی گاڑی پر میر پور خاص میں گولیاں برسا دی گئیں۔ سید ذوالفقار شاہ پیپلز پارٹی کی سندھ اسمبلی کی نشست کیلئے حلقہ پی ایس 46 سے انتخاب لڑ رہے ہیں، میرپور خاص میں وہ اپنی گاڑی پر

2 سیاسی جماعتوں میں جھگڑا فائرنگ سے12 سالہ بچہ جاں بحق،3زخمی

کراچی (نیوزڈیسک)نیو کراچی کے علاقے میں2 سی اسی جماعتوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 12 سال کا کم سن بچہ جاں بحق جبکہ 3 نوجوان زخمی ہوگئے، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا پولیس کے مطابق نیو کراچی کے سیکٹر 11 جے میں شادی میں شریک افراد نے

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News