








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قادروف کا کہنا ہے کہ حوثیوں کو ریاض ایئرپورٹ کے بجائے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانا چاہیے تھا۔ چیچنیا کے سربراہ رمضان قادروف نے کہا ہے کہ یمن کے حوثیوں کو سعودی عرب میں شہری تنصیبات کے بجائے مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوجی اڈوں