سعودی عرب کی مشرق وسطیٰ کے ممالک اور ایران کے درمیان عدم جارحیت کے معاہدے کی تجویز، برطانوی اخبار

سعودی عرب کی مشرق وسطیٰ کے ممالک اور ایران کے درمیان عدم جارحیت کے معاہدے کی تجویز، برطانوی اخبار

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی اخبار کا دعویٰ ہے کہ سعودی عرب نے مشرق وسطیٰ کے ممالک اور ایران کے درمیان عدم جارحیت سے متعلق معاہدے کی تجویز  دی ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے سفارتکاروں کے حوالے سے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  سعودی عرب نے معاہدےکی تجویز پر