







ریاض (وقار نسیم وامق) مملکتِ سعودی عرب نے پاکستان کے لیے نئے سفیر کی تقرری کر دی ہے, راجح بن طامی البقمی نے سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے سامنے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے