







ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں مقیم دو اوورسیز پاکستانیوں کو پاکستان کے سول ایوارڈ تمغۂ امتیاز سے نواز دیا گیا، سفارت خانہ پاکستان ریاض میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے صدرِ پاکستان کی جانب سے سول ایوارڈ تمغۂ امتیاز حاصل کرنے والے