سعودی عرب سے معاہدے پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے، رانا ثنا اللہ March 22, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے معاہدے پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ