سعودی عرب (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کی پبلک سیکیورٹی نے 2 جون سے حج کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے عازمین پر 10,000 ریال تک کے جرمانے اور ملک بدری کا نفاذ شروع کر دیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی، (SPA) کی ایک رپورٹ کے مطابق، بغیر اجازت، نو
سعودی عرب (روشن پاکستان نیوز)یوں تو ان دنوں سعودی عرب حج کی تیاریوں کے حوالے سے خبروں میں ہے لیکن اس سارے معاملے میں سعودی حکومت نے ایسی پابندی عائد کر دی ہے جس نے سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب ریکوڈک منصوبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے۔ بین الاقوامی جریدے بلومبرگ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب اربوں ڈالر کے منصوبے میں سرمایہ کاری کرنے کے قریب ہے۔ منارا منرلز انویسٹمنٹ کمپنی، ایک
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹنے میں سعودی عرب کا بھی ہاتھ تھا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ سعودی عرب بھی رجیم چینج آپریشن میں ملوث
یہ بات سعودی عرب ہولڈنگ کمپنی کے سی ای او محمد القحطانی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب نے 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے پر عملدرآمد تیز کر دیا ہے۔ محمد القحطانی نے
ریاض (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث عید بدھ کو ہوگی۔ سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مختلف شہروں کی رصد گاہوں میں اجلاس منعقد ہوئے۔ اس کے علاوہ سعودی سپریم کورٹ نے بھی شہریوں سے چاند دیکھنے کی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں ایک ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل کے حصص سعودی عرب کو فروخت کیے جائیں گے۔ سعودی عرب کی جانب
سعودی عرب نے 2 سالوں میں 4 ہزار ٹرینیز کو تربیت دینے کے لیے 3میڈیا اکیڈمیز قائم کر دیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر اطلاعات سلمان الدوسری نے ریاض میں اپنے دوسرے ایڈیشن میں سحور الاعلام میٹنگ کے دوران انکشاف کیا ہے کہ وزارت نے 3 ہم آہنگ
مدینہ منورہ (روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان عمرہ ادا کرنے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر پارٹی عہدیداروں نے ان کا استقبال کیا۔ مولانا فضل الرحمان آج روضہ رسول پر حاضری دیں گے۔ وہ تین دن مدینہ منورہ میں قیام کے
سعودی وزارت توانائی نے مملکت میں یورو 5 پیٹرول اور ڈیزل متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کا ایندھن نقل و حمل کے تمام ذرائع کے لیے موزوں ہے اور فی الحال زیر استعمال ایندھن کی جگہ لے گا۔ وزارت توانائی کی جانب سے کہا گیا