سبزی منڈی میں افغان باشندوں کا مبینہ قبضہ پولیس اہلکاروں پر جانبداری اور منتھلی لینے کے الزامات April 23, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سبزی منڈی میں ایک دکان کے مالک حاجی جاوید نے الزام عائد کیا ہے کہ بعض افغان باشندے نہ صرف ان کی دکان کےبرآمدہ پر غیر قانونی طور پر قابض ہیں بلکہ مقامی پولیس اہلکار بھی ان کی پشت پناہی کر رہے ہیں حاجی جاوید کے