پیر,  23 نومبر 2026ء

سابق وزیراعظم عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر پابندی کی درخواست، عدالت نے بیرسٹر گوہر کو جواب جمع کروانےکی مہلت دیدی

سابق وزیراعظم عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر پابندی کی درخواست، عدالت نے بیرسٹر گوہر کو جواب جمع کروانےکی مہلت دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر پابندی عائد کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت 23 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان درخواست پر جواب جمع کروانے کے لیے عدالت میں پیش ہوئے۔