

ریاض(وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں نامور شاعر اور ادیب ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں سفارتی افسران سمیت شعراء کرام اور کمیونٹی اراکین شریک ہوئے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں عالمی حلقہ فکروفن کی جانب سے منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں