








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پرتگال کے نامور فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والی شخصیات میں شامل ہیں۔ کرسٹیانو رونالڈو کا شمار لیجنڈ فٹبالرز میں کیا جاتا ہے جنہوں نے انسٹاگرام پر ایک بڑی فالونگ بنا رکھی ہے جس کی بدولت ان کی پوسٹس