








لاہور(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق کو این اے 119 سے ٹکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ مریم نواز بطور وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی کے بعد این اے 119 کی نشست چھوڑ دیں گی۔ مریم نواز پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 159

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نگراں حکومت نے رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ پر 7 ارب 49 کروڑ 27 لاکھ روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان کیا ہے۔نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں رمضان پیکج کی منظوری دی گئی، اجلاس میں

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں واقع مسجد کے احاطے میں ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق خودکشی کا واقعہ گلستان جوہر کے بلاک 11 کی مسجد میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خودکشی کرنے والا شخص اختر مسجد میں رہائش پذیر تھا۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عمران خان سے ملاقات کے بعد وکلاء نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ خان صاحب انتہائی پرجوش تھے اور وہ بالکل ویسے ہی نوجوان نظر آ رہے تھے جیسے پہلے ، وہ نہ صرف مسکرا رہے تھے بلکہ ان کی آنکھوں میں بھی چمک تھی

لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں بغیر اجازت کھانا کھانے پر 10 سالہ ملازمہ پر تشدد کرنے والے شخص اور اس کی بیوی کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایک شہری نے 15 ہیلپ لائن کے ذریعے پولیس سے رابطہ کر کے اس واقعے سے متعلق بتایا ،

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 سے عون چوہدری کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے کل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) فرسٹ ویمن بینک کو متحدہ عرب امارات کی حکومت کو فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیاگیا ہے، فرسٹ ویمن بینک کو بین الحکومتی بنیادوں پر براہ راست متحدہ عرب امارات کو فروخت کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے فرسٹ ویمن بینک کو

لاہور( روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ پنجاب مفت اور لازمی تعلیم ایکٹ 2014 کے تحت پرائیویٹ سکولوں میں قانون کی پاسداری کو یقینی بنائے۔جسٹس راحیل کامران شیخ نے قانون کی منظوری کے 10 سال گزرنے کے بعد بھی قواعد کی عدم

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے صوبائی حلقے پی بی 21 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران دو گروپوں میں تصادم ،2 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق سوک سینٹر حب میں ہونیوالے جھگڑے کے دوران فائرنگ سے علاقہ گونج اٹھا، فائرنگ کی اطلاع

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب پولیس نےسابق وفاقی وزیر اور نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور،اسلم اقبال ،امتیاز شیخ کی گرفتاری کیلئے حکمت عملی تشکیل دیدی ۔انتخابات 2024 میں منتخب ہونے والے 9 مئی کے اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے حکمت عملی تشکیل دیدی ۔ متعدد اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے جیو فینسنگ، موبائل ٹریکنگ