پیر,  23 نومبر 2026ء

روس کے یوکرینی دارالحکومت کیف پر میزائل اور ڈرون حملے، 11 افراد ہلاک

روس کے یوکرینی دارالحکومت کیف پر میزائل اور ڈرون حملے، 11 افراد ہلاک

کیف(روشن پاکستان نیوز) یوکرین کے دارالحکومت کیف میں ہونے والے ایک روسی حملے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ یوکرین اور روس کے ایک دوسرے پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملے جاری ہیں اور گزشتہ رات روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کے علاقے دیمیر  پر حملہ کیا جس کے نتیجے