رشید آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک، 4 فرار May 5, 2026 فیصل آباد(کرائم رپورٹر) فیصل آباد کے علاقے رشید آباد کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک جبکہ 4 فرار ہو گئے۔ سی سی ڈی حکام کے مطابق چھاپے کے دوران 8 ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی، جس کے جواب میں ہونے والی فائرنگ سے 4 ملزمان