هفته,  22  اگست 2026ء

دوسرا ٹیسٹ: اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، آسٹریلیا کیخلاف بنگلادیشی ٹیم پہلی اننگز میں 64 رنز پر ڈھیر

دوسرا ٹیسٹ: اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، آسٹریلیا کیخلاف بنگلادیشی ٹیم پہلی اننگز میں 64 رنز پر ڈھیر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بنگلا دیش کی پوری ٹیم 64 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آسٹریلیا کے گریٹ بیرئیر ریف ارینا، میکے میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلادیش کو بیٹنگ کی دعوت دی لیکن کینگروز