پیر,  23 نومبر 2026ء

دلہن کی سرکاری نوکری کا بھانڈا پھوٹنے پر دولہا نے شادی توڑ دی

دلہن کی سرکاری نوکری کا بھانڈا پھوٹنے پر دولہا نے شادی توڑ دی

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں دلہن کی سرکاری نوکری کا بھانڈا پھوٹنے پر دولہا نے شادی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب مذکورہ شخص کے دوست نے ’ریڈٹ‘  پر اس واقعے کی تفصیلات شیئر کیں اور لکھا کہ ان کی منگنی ایک