اتوار,  26 جولائی 2026ء

درمیانی عمر میں جسمانی فٹنس برقرار رکھنے کا آسان راز جان لیں

درمیانی عمر میں جسمانی فٹنس برقرار رکھنے کا آسان راز جان لیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) درمیانی عمر میں خود کو جسمانی طور پر فٹ رکھنا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں تو صحت کے لیے مفید غذا کا استعمال عادت بنالیں۔ یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جرنل یورپین جرنل آف Preventive Cardiology میں شائع تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ