هفته,  01  اگست 2026ء

حیدرآباد اور سکھر سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں متوقع

حیدرآباد اور سکھر سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں متوقع

کراچی(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں آج گرج چمک کیساتھ باش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی مدھیہ پردیش پر موجود ہوا کا شدید کم دباؤ مزید کمزور ہوگیا ہے، یہ سسٹم واضح ہوا کے کم دباؤ کی صورت