جمعرات,  07 مئی 2026ء

حافظ آباد میں 2 پولیس مقابلے، 7 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

حافظ آباد میں 2 پولیس مقابلے، 7 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

حافظ آباد (شوکت علی وٹو)حافظ آباد میں پولیس مقابلے، تھانہ کالیکی منڈی اور تھانہ کسوکی کے علاقوں میں دو پولیس مقابلے، 7 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار پہلا پولیس مقابلہ تھانہ کالیکی منڈی کی حدود کالیکی موڑ جبکہ دوسرا مقابلہ تھانہ کسوکی کی حدود مینڈر جوریاں کے قریب پیش آیا۔