بدھ,  04 نومبر 2026ء

جے ڈی وینس نے مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ایران جنگ کو قرار دے دیا

جے ڈی وینس نے مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ایران جنگ کو قرار دے دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی شکست کی وجہ ایران جنگ کو قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کی گئی ایک طویل پوسٹ میں جے ڈی وینس نے لکھا کہ  ’ہماری شکست کی وجہ جنگ ہے۔ خود