امریکا نے دونباس کے علاقے سے دستبردار ہونے کے بدلے یوکرین کیلئے نیٹو رکنیت کی تجویز پیش کی ہے: یوکرینی صدر November 15, 2026
جہلم میں پہلی بار ‘کو ورکنگ سپیس’ اور ‘جاب سینٹر’ کے قیام کی تیاریاں، ابتدائی کام شروع July 7, 2026 جہلم (روشن پاکستان نیوز) جہلم کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نوجوانوں کے لیے جدید طرز کی ‘کو ورکنگ سپیس’ اور ‘جاب سینٹر’ کے قیام کے منصوبے پر عملی پیش رفت کا آغاز کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی کی زیر صدارت